شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا

راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے جلسوں کا اعلان کردیا ، وہ 24اگست سے آزادکشمیر کا دورہ کریں گے

شیخ رشید 24 اگست کو نیلا بٹ دھیر کوٹ اور 25اگست کوپریس کلب مظفرآباد میں خطاب کریں جبکہ عنقریب باغ، راولاکوٹ، ہجیرہ، تتہ پانی اور کوٹلی کابھی دورہ کریں گے۔
وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کہ وقت ثابت کرے گا کہ مودی نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی، آج نہیں توکل کشمیر کا مسئلہ حل ہو کر رہے گا، کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ مسئلہ کشمیرکچھ دن میں سرد خانے میں چلا جائے گا، اہم عالمی ممالک کو کامیاب ڈپلومیسی سے اپنا ہم نوا بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 4 زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا ریکارڈ قائم کر چکا ہے

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 4 زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا ریکارڈ قائم کر چکا ہے

اسلام آباد: چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ 4 زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے