معظم علی کو نااہل قرار دیتے ہوئے پی ایس 11 لاڑکانہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم

معظم علی کو نااہل قرار دیتے ہوئے پی ایس 11 لاڑکانہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ندا کھوڑو کی درخواست منظور کرلی اور سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہویے پی ایس 11 لاڑکانہ 2 میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دے دیا

عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کو معظم علی خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دے دیا۔
پیپلرپارٹی کی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ندا کھوڑو نے رکن سندھ اسمبلی معظم علی خان کے خلاف سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
الیکشن ٹربیونل نے معظم علی خان کے خلاف جنوری 2019 میں ندا کھوڑو کی درخواست مسترد کردی تھی۔ معظم علی خان حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر ممبر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے