عدلیہ کی سربراہ کے سامنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

عدلیہ کی سربراہ کے سامنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

خرطوم: جنرل شمس الدین الکباشی نے بتایا ہے کہ کونسل کے سربراہ اور ارکان نے عدلیہ کی سربراہ کے سامنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے

کباشی نے کہا کہ جنرل عبدالفتاح البرہان نے بدھ کو سوڈان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے خود مختار کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
اس سے قبل اپوزیشن کی فریڈم اینڈ چینج فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ سوڈان پیپلز لبریشن موومنٹ (نارتھ) کے سربراہ عبدالعزیز الحلو نے دھمکی دی تھی کہ اگر فریڈم اینڈ چینج فورسز کے نامزد امیدوار صدیق تاور کو خود مختار کونسل کے لیے چنا گیا تو لڑائی کا دوبارہ آغاز کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چین : برطانوی حساس ادارے ایم آئی سکس کے ایک سابق جاسوس کی مدد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے