عبدالرزاق داؤد نے ملک میں معاشی اور سماجی ترقی کے لئے ورلڈ بنک کے کردار کو سراہاہ

عبدالرزاق داؤد نے ملک میں معاشی اور سماجی ترقی کے لئے ورلڈ بنک کے کردار کو سراہاہ

اسلام آباد: دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات وزارت تجارت میں ملاقات کی، ملک میں کاروبار کے ماحول میں بہتری لانے کے حوالے سے ریگولیٹری اور انسٹی ٹیوشنل ریفارمز پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ملک میں معاشی اور سماجی ترقی کے لئے ورلڈ بنک کے کردار کو سراہاہ اور کہا کہ معیشت کے مختلف شعبوں میں ورلڈ بنک کی ٹیکنیکل اور فنانشل معاونت قابل تعریف ہے۔
کاروباری ریفارمز سے ملک کی انڈسٹریل اور کمرشل صلاحیت بڑھے گا، حکومت ملکی برآمدات کو بڑھانے، سرمایہ کاری کے فروغ، انسٹی ٹیوشنل ریفارمز، معیشت کی ڈاکیومینٹیشن اور کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے لئے مزید اقدامات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے