پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

پولیس ناکے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

اسلام آباد: منڈی موڑ میں پولیس ناکے پر تعینات اہلکاروں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کی نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا

 

پولیس حکام کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ناکے پر تعینات اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گئےجب کہ ایک اہلکار کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائرنگ کرنے والے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جن کی تلاش کے لئے ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے