بھارت کشیدگی کے باوجود پاکستان نے ایک مثبت قدم

بھارت کشیدگی کے باوجود پاکستان نے ایک مثبت قدم

لاہور:1947 سے بند پڑے اس مندرکو گذشتہ ماہ ہندوؤں کیلیے کھولا گیا تھا، سیالکوٹ سرکلر روڈ پر واقع شوالہ تیجا سنگھ مندر ایک کنال رقبے پر مشتمل ہے اور یہ مندر قیام پاکستان کے بعد سے بند پڑا تھا

متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد کی ہدایت پر ڈپٹی سیکرٹری شرائنز سید فراز عباس نے جولائی میں مندر کا ہندو رسم ورواج کے مطابق افتتاح کیا تھا۔
چیئرمین بورڈنے شوالہ مندرکی بحالی کا کام نومبرتک مکمل کرنے کا ہدف دیا تھا تاہم اب مقررہ وقت سے پہلے کام مکمل کیا جائے گا، گزشتہ روز مندرکا مرکزی گیٹ نصب کردیا گیا ، بحالی کیلیے 50 لاکھ روپے کی گرانٹ مختص کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

معذور طلبا کی مشکلات حل کرنا پنجاب حکومت کی ترجیح کیوں نہیں

معذور طلبا کی مشکلات حل کرنا پنجاب حکومت کی ترجیح کیوں نہیں

 پنجاب: نہ تو ہماری بسیں چل رہی تھیں اور نہ ہی ہاسٹل کا میس اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے