سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور

اسلام آباد: رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کریگی کمیٹی کے دیگر ارکان میں دفاع ،خزانہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سیکریٹریز شامل ہیں

وزیراعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی دی ہے جو سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کریگی۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں دفاع ،خزانہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سیکریٹریز شامل ہیں۔
کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 63 سال کر دی ہے جبکہ وزارت خزانہ نے تاحال اس تجویز کی منظوری نہیں دی، اسی سے متعلقہ ایک اور پیش رفت میں وفاقی حکومت پاک سیکرٹریٹ میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین کو ایگزیکٹو الاؤنس دینے پر غور کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دنیا نے گزشتہ سال فروری میں بھارتی جارحیت کا مظاہرہ دیکھا

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایل او سی پر حالیہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے