یوکرائن صدر پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں

یوکرائن صدر پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں

تل ابیب: یوکرائن کے صدر ولادی میر زلانسکی چھ ماہ قبل ہی صدر منتخب ہیں نیتن یاھو اور زلانسکی کے درمیان ایک قدر مشترک یہ ہے کہ دونوں یہودی ہیں

نیتن یاھو اور زلانسکی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اہم سمجھوتوں کی منظوری متوقع ہے۔ دونوں سربراہان زراعت، سیاحت، پنشن اور تعلیم کے شعبوں میں مشترکہ تعاون کے سمجھوتوں پردستخط کریں گے۔
ملاقات سے قبل اسرائیلی اخبار نے لکھا تھا کہ نیتن یاھو یوکرائنی صدر سے تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا بھی مطالبہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے