دی ڈونکی کنگ کوریا والوں کا دل جیتنے کیلئے تیار

دی ڈونکی کنگ کوریا والوں کا دل جیتنے کیلئے تیار

باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی سپر ہیرو اینی میٹڈ فلم ‘دی ڈونکی کنگ’ 28 اگست کو جنوبی کوریا میں ریلیز ہو گی۔

‘دی ڈونکی کنگ’ کو عالمی سطح پر مقامی زبانوں میں ڈب کرکے سینما گھروں میں پیش کیاجائے گا۔

اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں فلم جنوبی کورین زبان میں وہاں کے سنیما گھروں میں 28 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

یہ پہلی پاکستانی انیمیٹڈ فلم ہوگی جو جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر سینماؤں میں نمائش کےلئےپیش کی جائے گی۔

ڈونکی کنگ کے ڈائریکٹر عزیز جندانی نے کہا ہے کہ "بحیثیت قوم ہمارے لیے یہ ایک بہت بڑا کارنامہ ہے کہ ایک پاکستانی فلم اتنی اونچی سطح پر پہنچ چکی ہے۔’

پی سی بی نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین کا پینل بنادیا

یہ بھی پڑھیں

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازاں الدین کو ای میل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے