کارکن کے قاتلوں کو معاف نہیں کرینگے،ن لیگ کی بدمعاشی نہیں چلنے دینگے:وزیراعظم آزاد کشمیر

نکیال(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ن لیگ جن لوگوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر فائرنگ کی اور ایک کارکن کو شہید کیا ان کو معاف نہیں کیا جائے گا۔
نکیال میں بلاول بھٹو کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی بدمعاشی نہیں چلنے دینگے۔ ن لیگ کی الیکشن سے پہلے کی منظم دھاندلی کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

یہ بھی پڑھیں

, قابض, بھارتی فورسز ,نے, ایک ,اور ,پی ایچ ڈی, اسکالر ,کو ,شہید ,کردیا

قابض بھارتی فورسز نے ایک اور پی ایچ ڈی اسکالر کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے پی ایچ ڈی اسکالر سبزار احمد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے