لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

کراچی: وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نئی شپنگ پالیسی لارہے ہیں، جلد اعلان کریں گے، لینڈگریبنگ کرنے والوں کے نام پریس کانفرنس میں بتاؤں گا

علی زیدی کا کہنا تھا کہ پورٹس کا کئی سال سے ایکسٹرنل آڈٹ نہیں کیا گیا، کراچی پورٹ کی جیٹی بھی کچرے سے بھر چکی تھی، نالوں کی صفائی سے کراچی میں حالیہ بارش سے مسئلہ نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ نئی شپنگ کے حوالے سے جلد اعلان کریں گے، اس سے متعلق حکمت عملی بھی تیار کرلی گئی ہے۔
وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کلین گرین مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے، کچرا صفائی کيليے وزیربلدیات ناصرشاہ کو آن بورڈ لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ برقرار

کراچی: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کراچی کے مختلف علاقوں میں مختلف نوعیت کا ہے، شہر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے