مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا سیلابی ریلا آبادی میں داخل

خرطوم: افریقی ملک سوڈان میں شدید بارشوں میں لینڈ سلائیڈنگ، بجلی کے پول گرنے اور دیگر واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہوگئی ہے

گزشتہ دو ماہ سے وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں نے 18 میں سے 16 صوبوں کو متاثر کیا ہے تاہم 2 دن سے بارشوں نے شدت اختیار کرلی ہے، جس میں 16 ہزار گھر تباہ ہوگئے ہیں۔
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جہاں مختلف مقامات سے 100 سے زائد زخمیوں کو لایا گیا ہے، 6 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کے سلسلوں کے مزید ایک ہفتے تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری

یہ بھی پڑھیں

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

بیجنگ: عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کہ کونگ کو ایک بالغ شخص ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے