عمران خان کی حکومت نے پہلے برس ملک کواستحکام دیا

عمران خان کی حکومت نے پہلے برس ملک کواستحکام دیا

اسلام آباد: کم آمدنی والے لوگوں کومکان فراہم کریں گے، اگر کشمیر پر جنگ ہوئی تو نہ پاکستان رہے گا اور نہ ہی انڈیا

تحریک انصاف حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی حکومت کی میڈیا ٹیم نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پروزیراعظم سیکریٹریٹ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق، یوسف بیگ مرزا، سیف اللہ نیازی اور پارٹی ورکرز، میڈیا اوردیگرشعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی
آج کا دن اپنے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں کے نام کرتے ہیں، بھارت نے مکروہ عمل اور سیاہ اقدامات سے پوری مقبوضہ وادی کو جیل میں بدل دیا ہے
مسئلہ کشمیرکو اجاگرکرنے کے لیے ہم نے سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال دیا ہے
مسئلہ کشمیر کو اجاگرکیا اس کی مثال نہیں ملتی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ میڈیاکی آزادی اور مثبت تنقیدکو خوش آمدیدکہتے ہیںکیونکہ حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

آئی ایم ایف کا یہ وفد پاکستان کے دورےمیں اہم ملاقاتیں کرےگا

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا یہ ایس او ایس مشن ہے ، جو کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے