یوگنڈا: ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ10 ہلاک

یوگنڈا: ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکہ10 ہلاک

یوگنڈا میں ایندھن سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے مغربی علاقے میں ایندھن سے بھرا ہوا ایک ٹرک دو کاروں سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے اس میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے اور 20 عمارتیں منہدم ہو گئیں۔

سرکاری اسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم

یہ بھی پڑھیں

ارجنٹینا میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں کرپشن کا انکشاف

ارجنٹینا میں واقع پاکستانی سفارت خانے میں کرپشن کا انکشاف

یونس آئرس: ارجنٹینا میں قائم پاکستانی سفارت خانے میں اس وقت کرپشن کا انکشاف ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے