امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 82 ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 82 ہلاک و زخمی

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تئیس افراد ہلاک ہو گئے۔

فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے سڑسٹھ واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ ان واقعات میں کم سے کم تئیس افراد ہلاک اور انسٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔

گن وائلینس آرکائیو کے مطابق مذکورہ واقعات کے بعد پچھلے اڑتالیس گھنٹے کے دوران امریکہ بھر میں پیش آنے والے فائرنگ کے ایک سو ستترواقعات میں مجموعی طور پر پچپن افراد ہلاک اور ایک سو تیرہ زخمی ہوئے ہیں۔

واضح رہ ےکہ امریکہ میں سالانہ ہزاروں افراد فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔

امریکہ میں اسلحہ کی خرید وفروش اور نمائش کی کھلی آزادی کی وجہ سے مسلح تشدد اور فائرنگ کے واقعات، روز کا معمول بن گئے ہیں۔

فلسطینی شہری نے دو یہودی آباد کار گاڑی تلے روند ڈالے

یہ بھی پڑھیں

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چین : برطانوی حساس ادارے ایم آئی سکس کے ایک سابق جاسوس کی مدد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے