وہ ہنستے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوا

وہ ہنستے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوا

جین فونڈا کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ‘وہ میرا پیارا چھوٹا بھائی تھے، گھر میں سب سے زیادہ بات کرنے والا، میں نے اس کے آخری وقتوں میں اس کے ساتھ خوبصورت وقت گزارا، وہ ہنستے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوا

پیٹر فونڈا اور جین فونڈا کے والد کامیاب ہولی وڈ اداکار ہینری فونڈا ہیں۔
ویسے تو پیٹر فونڈا کو ہمیشہ ہی ہینری فونڈا کے بیٹے کے طور پر پہنچانا گیا تاہم ہولی وڈ کی کئی فلموں میں اپنی جاندار اداکاری سے انہوں نے اپنا ایک الگ نام کمایا۔
فلم ‘ایزی رائڈر’ میں پیٹر فونڈا کی اداکاری کو بھی خوب پسند کیا گیا تھا۔
پیٹر فونڈا کی پیدائش 1940 میں نیویارک میں ہوئی، اس وقت ان کے والد ہینری کے کامیاب اداکار مانے جاتے تھے۔
وہ صرف 10 برس کے تھے جب ان کی والدہ کا انتقال ہوا جبکہ ان کے والد کا 1982 میں انتقال ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازاں الدین کو ای میل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے