دورے کے دوران وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے

دورے کے دوران وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے

لاہور:وزیراعظم عمران خان سے دورے کے دوران گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے

اس سے قبل 30 جون کو تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب کے سیاسی امور پر وزیراعظم کو آگاہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

طیارے سے منسلک بورڈنگ برج خراب ہوگیا

طیارے سے منسلک بورڈنگ برج خراب ہوگیا

لاہور:علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر طیارے سے منسلک بورڈنگ برج خراب ہوگیا، مسافروں کے سوار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے