جمعہ کے روز جبرالٹر کی عدالت نے ایرانی آئل ٹینکر گریس ون کو چھوڑنے کا حکم جاری کیا

جمعہ کے روز جبرالٹر کی عدالت نے ایرانی آئل ٹینکر گریس ون کو چھوڑنے کا حکم جاری کیا

واشنگٹن: گریس ون کے پکڑے جانے کے 2 ہفتے بعد 19 جولائی کو ایران نے برطانوی پرچم بردار جہاز اسٹینا امپیرو کو آبنائے ہرمز سے قبضے میں لیا

2.1 ملین بیرل آئل لے جانے والے ایرانی آئل ٹینکر گریس ون کو 4 جولائی کو ملک شام کی طرف غیر قانونی سفر کے الزام میں پکڑا گیا تھا
ایران نے دعویٰ کیا کہ برطانوی جہاز نے بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی کی ہے تاہم ایران کی اس کارروائی کو انتقامی کارروائی سمجھا جارہا ہے۔
واشنگٹن نے دعویٰ کیاہےکہ بین الاقوامی اقتصادی ایمرجنسی ایکٹ، بینک فراڈ، منی لانڈرنگ اور دہشت گردی قوانین کی بنیاد پر وہ ایرانی آئل ٹینکر گریس ون کو قبضے میں لے سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چینی جاسوسی، حساس اداروں کے اہلکاروں کی بھرتیاں اور دنیا بھر میں اپنا اثر و رسوخ

چین : برطانوی حساس ادارے ایم آئی سکس کے ایک سابق جاسوس کی مدد سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے