رانا مشہود کو ذاتی حیثیت میں ایک بار پھر طلب کرلیا

رانا مشہود کو ذاتی حیثیت میں ایک بار پھر طلب کرلیا

لاہور: نیب نے رانا مشہود کو رواں ماہ 22 اگست کو گیارہ بجے طلب کیا ہے رانا مشہود کو اسپورٹس بورڈ پنجاب میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات پر طلب کیا گیا

وہ اس سے قبل 8 اگست کو نیب میں پیش ہو چکے ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگی رہنما نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو مطمئن نہیں کر سکے تھے۔
سابق صوبائی وزیر نے نیب تحقیقات سے بچنے کے لیے29 جون کو لاہور ایئر پورٹ سے بیرون ملک فرار کی کوشش تھی لیکن نیب کی جانب سے سابق صوبائی وزیر کا نام بلیک لسٹ میں ہونے کی وجہ سے ایئر پورٹ حکام نے فرار کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔
نیب رانا مشہود کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول میں کروڑوں روپے کے کرپشن اسیکنڈل کی تحقیقات کر رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اکتوبر میں ’آزادی مارچ‘ کرتے ہوئے اسلام آباد کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ 2018 کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے