بارش کے باعث مزید لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ ہے

بارش کے باعث مزید لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ ہے

اسلام آباد: راولا کوٹ کے علاقے پوٹھی چھپریاں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 4 مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے

ان مکانات میں موجود 7 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔
اسسٹنٹ کمشنر راولا کوٹ کا کہنا ہے کہ علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے، ریسیکیو 1122 اور مقامی آبادی لاشیں نکالنے میں مصروف ہیں جب کہ انتظامیہ بھی موقع پر موجود ہے، شدید بارش کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے،بارش کے باعث مزید لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے تاہم اس کے باوجود مکانات کے ملبے سے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ٹھٹہ واٹرسپلائی ریفرنس پر سماعت کی

ٹھٹہ واٹرسپلائی ریفرنس پر سماعت کی

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے