بھارتی اداکاروں پر مشتمل اشتہارات پر پابندی عائد کردی گئی

بھارتی اداکاروں پر مشتمل اشتہارات پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: پیمرا نے اپنے نوٹی فکیشن میں کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور اس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر بھارت میں بننے والے اور بھارتی اداکاروں پر مشتمل اشتہارات پر پابندی عائد

حکومت پاکستان نے اعلان کیا تھا کہ 14 اگست کو کشمیر سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا تاہم اس دوران بھی بھارتی اشتہارات پاکستانی چینلز پر دکھائے جاتے رہے اور یہ عمل حکومتی پالیسی کے برعکس تھا۔
پیمرا نے مختلف مصنوعات کے ایسے اشتہارات پر پابندی عائد کردی ہے جو بھارت میں فلمائے گئے یا پھر ان میں بھارتی اداکار اور ماڈل شامل ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

الیکٹرانکس کے حوالے سے کنٹرول کا نظام پاکستان کے پاس نہیں

الیکٹرانکس کے حوالے سے کنٹرول کا نظام پاکستان کے پاس نہیں

اسلام آبا: دسیکریٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسیم نوازنے چیئرمین ساجد مہدی کی زیر صدارت قومی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے