خضدار میں قبائلی رہنما نواب امان اللہ کے قافلے پر حملہ

خضدار میں قبائلی رہنما نواب امان اللہ کے قافلے پر حملہ

کوئٹہ: مسلح افراد نے قافلے پر فائرنگ کی جس سے امان اللہ اور ان کے نواسے مردان زرکزئی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے

جاں بحق افراد کی میتیں اسپتال پہنچا دی گئیں، سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور اطراف میں تلاشی کا عمل شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں واحد ایک روزہ میچ 1996 میں کھیلاگیا تھا

کوئٹہ: میزبان ٹیم 28 سے 31 اکتوبر تک خیبر پختونخوا جبکہ 4 سے 7 نومبر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے