سپر اسٹار ماہرہ خان کی ’’سپر اسٹار‘‘ کامیاب

اداکارہ ماہرہ خان کی فلم سپر اسٹار نے دنیا بھر سے 11 کروڑ سے زائد کمالیے۔

فلم سپر اسٹار نے پاکستان میں 6 کروڑ 3 لاکھ اور بیرون ممالک 5 کروڑ ایک لاکھ کا بزنس کیا۔

عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی ’’سپر اسٹار‘‘ پاکستان سمیت بیرون ملک مقیمشائقین کو بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔

فلم میں اداکارہ ماہرہ خان اوربلال اشرف نے مرکزی کردار اداکیا ہے جب کہ سینئر اداکار جاوید شیخ اورندیم بیگ نے بھی فلم میں اہم کرداراداکیے ہیں۔

فلم میں ماہرہ نے نہ صرف بہترین اداکاری کی ہے بلکہ بے حد خوبصورت بھی نظر آئی ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

اداکار محسن عباس نے بچے کے اخراجات دینے سے انکار کردیا

اداکار محسن عباس نے بچے کے اخراجات دینے سے انکار کردیا

 لاہور:  اداکار و میزبان محسن عباس نے اہلیہ کی جانب سے بچے کے اخراجات کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے