بنگلہ دیش ریڈی میڈ گارمنٹس تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

بنگلہ دیش چین کے بعد ریڈی میڈ گارمنٹس تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔

بنگلہ دیش کی تیز رفتار معاشی ترقی میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمد کا بڑا حصہ ہے۔ 2019 میں بنگلہ دیش نے تقریباً 33 ارب ڈالر مالیت کے تیارشدہ ملبوسات برآمد کیے جو اس کی کل برآمدات کا 84 فی صد ہیں۔

گارمنٹ انڈسٹری بنگلہ دیش میں 45 لاکھ سے زیادہ افراد کو روزگار فراہم کر رہی ہے۔ گارمنٹ فیکٹریوں کے مالکان بڑے خوشحال تصور کیے جاتے ہیں اور وہ قربانی کے لیے 70 لاکھ روپوں کا بیل خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔

بنگلہ دیش کی گارمنٹ انڈسٹری میں پاکستانیوں کی بھی بڑی سرمایہ کاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی وا قع ہوئی اور کاروباری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے