اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 8 اگست تک وسطی امریکہ میں ڈینگی کے 127000 معاملے سامنے آئے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگی سے 8 اگست تک کم از کم 124 افراد کی موت ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ نے نے کہا ہے کہ ہونڈوراس کو اس بارے میں فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 اگست تک وسطی امریکہ میں ڈینگو کے 127000 معاملے سامنے آئے۔