شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا نے مزید 2 میزائلوں کا تجربہ کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلی تجربے مشرقی شہر ہم ہونگ کی جانب سے کیے گئے جو شمالی کوریا کے مشرقی حصے میں جاپانی ساحل میں جا کر گرے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میزائلوں نے زیادہ سے زیادہ 48 کلو میٹر کی رفتار سے 400 کلو میٹر تک پرواز کی۔

شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔

امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں کشمیریوں کے حق میں ریلیاں

یہ بھی پڑھیں

کیٹالونیا میں اسپین کے عدالتی فیصلے کے خلاف مظاہرے

کیٹالونیا میں اسپین کے عدالتی فیصلے کے خلاف مظاہرے

اسپین کے صوبے کیٹالونیا کے عوام اس علاقے کے علیحدگی پسند لیڈروں کے خلاف ملک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے