مادرِ وطن کے دفاع کیلئے زندگی قربان کرنا سب سے بڑی قربانی ہے: آرمی چیف

مادرِ وطن کے دفاع کیلئے زندگی قربان کرنا سب سے بڑی قربانی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مادرِ وطن کے دفاع کیلئے زندگی قربان کرنا سب سے بڑی قربانی ہے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہیروز کو یاد رکھنا مسلح افواج اور قوم دونوں کے دلوں کو گرمانے کا ذریعہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے زندگی قربان کرنا سب سے بڑی قربانی ہے اور اس قربانی پر شہداء کے اہلخانہ کا احسان کبھی نہیں اتار سکتے۔

آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ شہداء کےاہل خانہ سے رابطے میں رہنا اور فلاح کیلئے کام کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے