مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی

مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لیے مزید گھروں کی تعمیر بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی

نیویارک:  پریس کانفرنس سے خطاب میں مشرق وسطیٰ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی زمین پر یہودیوں کے لیے گھروں کی تعمیر کے ذریعے عالمی قوانین کی کھلے عام پامالی کا مرتکب ہو رہا ہے

غرب اردن میں یہودیوں کے لیے 2300 گھروں کی تعمیر کے اعلان کی شدید مذمت کی گئی اور یہودی آباد کاری کو تنازع فلسطین کے منصفانہ حل کی مساعی کے خلاف قرار دیا۔
ترکی نے فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ ہم اسرائیل کے ان تمام اقدامات اور تصرفات کو مسترد کرتے ہیں جو تنازع کے دو ریاستی حل کی راہ میں رکاوٹ اور برادر فلسطینی قوم کے حقوق کی نفی کا موجب بن رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

امریکا میں زیرتعلیم سعودی طلبا طیارہ اڑانے اوردیگرعملی مشقوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے

امریکا میں زیرتعلیم سعودی طلبا طیارہ اڑانے اوردیگرعملی مشقوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے

واشنگٹن: امریکا نے زیر تربیت 175 سعودی عسکری ہوا بازوں کو’حفاظتی اقدامات‘ کے تحت گراؤنڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے