صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ضم قبائلی اضلاع کے لیے 52 گاڑیوں کی خریداری کی منظوری

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ضم قبائلی اضلاع کے لیے 52 گاڑیوں کی خریداری کی منظوری

پشاور: سول پروسیجرکوڈ میں ترامیم کی منظوری اور رزمک کیڈٹ کالج کی ریگولیشن کی منظوری بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہےاجلاس میں چائلڈ میرج کی روک تھام سے متعلق بل پرغور کیا جائے گا

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں تربیلہ کشتی حادثے کے متاثرین کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری دی جائے گی، سرکاری ریسٹ ہاؤسسزکو نجی شعبے کو لیزپر دینے سے متعلق بھی غور ہوگا۔
31 جولائی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے چیف سیکریٹری اور دیگرحکام کے ساتھ طورخم بارڈر کا دورہ کیا تھا ، وزیراعظم کے مشیرارباب شہزاد بھی دورے میں شریک تھے، امیگریشن اورکسٹم حکام نے حکام کو مسائل و مشکلات پر بریفنگ دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

صوبائی حکومت صوبائی سطح پر این ڈی ایم اے کیساتھ بھی تعاون یقینی بنائے گی

صوبائی حکومت صوبائی سطح پر این ڈی ایم اے کیساتھ بھی تعاون یقینی بنائے گی

پشاور: این ڈی ایم اے کے چیئرمین نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیراعلیٰ سے ملاقات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے