شاہ محمود قریشی چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں

شاہ محمود قریشی چین کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں

بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سفارتی مشن پرچین پہنچ گئے، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام بھی ان کے ہمراہ

پاکستان کی جانب سے چینی قیادت کو مقبوضہ کشمیرپر بھارت کےغیرآئینی اقدام سے آگاہ کیا جائے گا، بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت یکطرفہ غیر آئینی اقدامات سے خطے میں امن وامان کو تہہ وبالا کرنے کے درپے ہے۔
چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہونے کے ساتھ ساتھ خطے کا اہم ملک ہے اس لیے چینی قیادت کو اس ساری صورت حال پر اعتماد میں لوں گا۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے