مورگن اورٹیگس نے بھارت پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے

مورگن اورٹیگس نے بھارت پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کرے

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ کشمیر پر امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی پر بھارت نے امریکا کو آگاہ نہیں کیا

کشیدہ صورت حال میں عالمی قوانین کو مدنظر رکھا جائے۔ ہم خطےمیں امن واستحکام چاہتے ہیں، کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے، اسی سلسلے میں فریقین سے رابطے میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے