کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیش گوئی

کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیش گوئی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کی ہماری بھرپور تیاری ہے، انتظامیہ گزشتہ بارشوں سے سبق سیکھ کر اس بار اچھا کام کرے گی

میں یہ یقین دہانی کراتا ہوں کہ تمام ادارے فیلڈ میں ہوں گے اور عوام کو کم سے کم تکلیف دیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی میں 150 ملی میٹر بارش کی پیش گوئی ہے، میں گزشتہ روز حیدرآباد گیا تھا، اس کی تیاری سے متعلق اجلاس بلاکر ہدایات دیں تھیں اور آج یہاں بھی اجلاس بلایا تھا جب کہ مویشی منڈی کی انتظامیہ سندھ حکومت یا بلدیاتی حکومت کے پاس نہیں۔
کے الیکٹرک میرے ماتحت نہیں، میں پھر بھی شہر کے لوگوں کی زندگی سے انکو کھیلنے کی اجازت نہیں دوں گا جب کہ کچرے کو ٹھکانہ لگانے کا کام سندھ حکومت کا نہیں، جو ڈی ایم سیز اپنے علاقوں سے کچرا اٹھانا چاہتی ہے وہ سندھ حکومت کے ساتھ معاہدہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی: کراچی کاموجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب74فیصد ہے،آج زیادہ سےزیادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے