ایران میں بھارت کیخلاف مظاہرہ

تہران: بھارت کیخلاف ایرانی طلبہ بھی میدان میں آگئے ، تہران میں بھارت کیخلاف مظاہرہ

ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں طلبہ نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھارت کیخلاف مظاہرہ کیا ۔

طلبہ کا کہنا تھا کہ عالمی برداری بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی مدد کرے۔

ایرانی طلبہ نے پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کا کیخلاف نعرے درج تھے۔

دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مظاہر ہورہے ہیں مقامی کمیونٹی کے لو گ بھی ان مظاہروں میں شریک ہوکر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے