آؤٹ لیٹس کی نشاندہی کرنے کے ساتھ انہیں رجسٹریشن سے متعلق نوٹسز بھی جاری کریں

آؤٹ لیٹس کی نشاندہی کرنے کے ساتھ انہیں رجسٹریشن سے متعلق نوٹسز بھی جاری کریں

اسلام آباد: اس جانچ پڑتال میں یہ بات سامنے آئی کہ ان دکانوں نے خود انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں رجسٹرد نہیں کروایا ہے

پر کشش کاروبار کی نشاندہی کے لیے ہدایات جاری کی گئی تھیں جو ٹیکس ڈپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ نہیں ہیں۔
علاقائی دفاتر کو مطلع کیا گیا تھا کہ وہ پورے ملک میں اپنے اپنے حلقوں میں ان آؤٹ لیٹس کی نشاندہی کرنے کے ساتھ انہیں رجسٹریشن سے متعلق نوٹسز بھی جاری کریں۔
ایف بی آر نے سال 2018کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ میں 9 اگست تک کی توسیع بھی کردی۔
ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ہمیں اب تک 24 لاکھ روپے کی وصولی کرلی ہے تاہم اس شعبے میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 25 لاکھ تک پہنچنے کی امید ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ نان فائلرز کو ریگولر نوٹسز 9 اگست کے بعد جاری ہونا شروع ہو جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے