ٹریفک اور موٹروے پولیس اضفہ کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کرے

ٹریفک اور موٹروے پولیس اضفہ کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائی کرے

کراچی: صوبائی وزیر نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران کو ہدایت کی کہ حکم نہ ماننے والی مسافر گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کردیے جائیں اویس شاہ کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر ہرشخص اپنے پیاروں میں جاکر عید منانا چاہتے

اویس شاہ کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر ہرشخص اپنے پیاروں میں جاکر عید منانا چاہتے ہے ایسے موقع پر اضافی کرایہ لینا زیادتی ہے، کراچی سے حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد سمیت دیگر شہروں کو جانے والے مسافروں سے معمول کے مطابق کرایہ لیا جائے۔
سندھ سے پنجاب جانے والے مسافروں سےاضافی کرایہ لینے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا جائے گا، محکمہ ٹرانسپورٹ کے تمام افسران اضافی کرایہ لینے والی مسافر گاڑیون کےخلاف کارروائی کرکے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ارسال کریں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی: کراچی کاموجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب74فیصد ہے،آج زیادہ سےزیادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے