زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن جب کہ اس کی گہرائی تقریباً 279 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن جب کہ اس کی گہرائی تقریباً 279 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی

اسلام آباد: ملک کے بیشتر شہروں میں 5.9 شدت کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن جب کہ اس کی گہرائی تقریباً 279 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے صبح 5 بج کر 46 منٹ پر محسوس کیے گئے جس کے خوف سے لوگ نیند سے اٹھ کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے