ری پبلکن سینیٹر نے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا

ری پبلکن سینیٹر نے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا

واشنگٹن: ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دنوں رہنماؤں نے کشمیر کی حالیہ صورت حال کا جائزہ لیا، ری پبلکن سینیٹر نے امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا

بھارت کی کشمیر کی حیثیت بدلنے کے معاملے کو فوری دیکھنا ہوگا، اس سے پہلے کشیدگی میں اضافہ ہو کشمیر کا معاملہ زیرغور آنا چاہیے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ دنیا مسئلہ کشمیر پر مزید پاک بھارت محاذآرائی نہیں دیکھ سکتی۔ شاہ محمود قریشی نے سینیٹر کو بھارتی جارحیت سے بھی آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

بیجنگ: عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کہ کونگ کو ایک بالغ شخص ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے