ٹرینوں کی روانگی غیر معمولی تاخیر کا شکار

ٹرینوں کی روانگی غیر معمولی تاخیر کا شکار

کراچی: ٹرینوں کی آمد میں تاخیر کے باعث کراچی سے روانگی میں بھی تاخیر ہے جس کے سبب پاکستان ایکسپریس دوپہر 1 بجے کے بجائے شام 5 بجے روانہ ہوگی

جناح ایکسپریس 3 بجے کے بجائے سہ پہر 3.15 پر روانہ ہوگی۔
ریلوے ترجمان نے بتایا کہ کراچی ایکسپریس 4.30 کے بجائے رات 9.15 بجے، ملت ایکسپریس 5 کے بجائے رات 8 بجے اور شاہ حسین ایکسپریس 7 کے بجائے 10.30 بجے روانہ ہوگی۔
عوام معلومات کیلئے ریلوے انکوائری 117_021 سے رابطہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے