عالمی کمیشن آف جیورسٹس نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی شدید مذمت

عالمی کمیشن آف جیورسٹس نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی شدید مذمت

جنیوا: آئی سی جے کے سیکریٹری جنرل سام ظریفی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کا اقدام ریاست کشمیر کا درجہ متاثر کرے گا، کشمیریوں پر سخت اور ظالمانہ نئی پابندیاں لگادی گئی ہیں

کشمیر میں انسانی حقوق کے بحران کے شعلوں کو مزید بھڑکا دیا گیا ہے، کشمیری مظاہرین کو روکنے کیلئے فوج بڑھائی گئی، بھارتی حکومت نے کشمیر میں سیاسی قیادت کو نظر بند کردیا ہے۔
بھارتی حکومت جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنائے، اس وقت سب کی نگاہیں بھارت کی سپریم کورٹ پر ہیں، بھارتی عدالت کشمیریوں کے حقوق کے دفاع میں فرائض کی انجام دہی کرے۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے