ملیحہ لودھی نے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدر جوانا رونیکا سے ملاقات

ملیحہ لودھی نے نیویارک میں سلامتی کونسل کی صدر جوانا رونیکا سے ملاقات

نیویارک: ملیحہ لودھی کا بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے پر کہنا تھا کہ بھارت کے غیرقانونی اقدام نے خطے کا امن خطرے میں ڈال دیا ہے

بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہوا ہے، سلامتی کونسل خطے کے امن کو درپیش خطرات سے نمٹنےکے لیے اقدامات کرے۔
سلامتی کونسل کی صدر سے ملاقات کے دوران ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات سلامتی کونسل کی قراردادوں اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارت طاقت کے زور پر اور یکطرفہ قانون سازی سے زمینی حقائق تبدیل نہیں کر سکتا۔
پاکستان کشمیر کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا تاہم قراردادوں پر عمل درآمد کروانا سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

غیر منظورشدہ منصوبوں کے لیے آئندہ بجٹ میں کوئی رقم مختص نہیں کی جائے گی

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے