بدامنی پیدا کرنے کے دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے

بدامنی پیدا کرنے کے دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ نے پولیس اور سیکیورٹی کے دیگر اداروں کو مربوط حکمت عملی کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ کارروائی کرنے کی ہدایت بھی کی ہے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ عوام کے جام ومال کے تحفظ کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا۔ جام کمال نے آئی جی پولیس کو کوئٹہ شہر کے سیکیورٹی پلان پر نظر ثانی کرتے ہوئے اسے مزید موثر اور کارگر بنانے کی ہدایت کی ہے۔
عوام کے جان ومال کے تحفظ کو ہرصورت یقینی بنایا جائے اور بدامنی پیدا کرنے کے دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے۔
دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر معصوم اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ بناکر بربریت کا مظاہرہ کیا، دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور قوم قبیلہ نہیں یہ صرف قاتل ہیں جنہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو سیل کردیا

مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو سیل کردیا

کوئٹہ: ڈائریکٹرآپریشنز ندا کاظمی نے کہا کہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے قیام اور کاروائیوں کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے