صوبوں کے مفادات کا تحفظ کرنے اور ان کے حقوق کی ضمانت کیلئے ہر ممکن کوشش کی

صوبوں کے مفادات کا تحفظ کرنے اور ان کے حقوق کی ضمانت کیلئے ہر ممکن کوشش کی

اسلام آباد: سینیٹ کے 47 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ یوم تاسیس ہم اس عزم کےساتھ منا رہے ہیں کہ ایوان بالاء وفاقی اکائیوں کے درمیان اتفاق و اتحاد پیدا کرنے کیلئے اپنا آئینی کردار ادا کرتا رہے گا

مضبوط ایوان بالاء ہی مضبوط ریاست کی ضمانت ہے، یہ دن ہر سال ہمیں ایک نئے جوش اور ولولے کا پیغام دیتا ہے اور وفاقی اکائیوں کی موثر نمائندگی کرنے کا حوصلہ پیدا کرتا ہے۔
سینیٹ آف پاکستان نے ان 47 برسوں کے سفر میں بہت سے نشیب و فراز عبور کرتے ہوئے صوبوں کے مفادات کا تحفظ کرنے اور ان کے حقوق کی ضمانت کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسلام آباد: جاں بحق اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محسن ظفر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے