ےنظیر انکم سپورٹ پروگرام: وظیفے کی رقم میں 800روپے کا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کیلئے وظیفے کی رقم میں 800روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار  کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد ان مستحقین کی سالانہ امدادکو بڑھا کر18800کر دیا گیا ہے۔ یہ اضافہ وزیراعظم کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔اس کا اطلاق یکم جولائی 2015سے ہوگا۔ مسحقین کو ان کے بقایا جات اگلے قسط میں دیدیئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں روضہ ر سولؐ پر حاضری دی

عمران خان نے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں روضہ ر سولؐ پر حاضری دی

مدینہ منورہ: وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے مشاورتی عمل کے بعد وفد کے ہمراہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے