خط میں کہا گیا کہ بھارت کالے قانون سے کشمیریوں کو جبر وتشدد کا نشانہ بنا رہاہے

خط میں کہا گیا کہ بھارت کالے قانون سے کشمیریوں کو جبر وتشدد کا نشانہ بنا رہاہے

اسلام آباد: وزیرخارجہ کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ بھارت کالے قانون سے کشمیریوں کو جبر وتشدد کا نشانہ بنا رہاہے،اقوام متحدہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے

شاہ محمود قریشی نے خط میں مزید کہا کہ لائن آف کنٹرول پر بسنے والے معصوم شہریوں کی شہادتیں ہورہی ہیں، صورتحال کاسدباب نہ ہواتوامن وامان کو خطرات لاحق ہوسکتےہیں۔
اقوام متحدہ نے بھی بھارت کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کیا۔
ترجمان کے مطابق اقوام متحدہ کشیدہ ہوتی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے، کشمیرمیں پابندیوں کے حوالے سے آگاہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے