اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے متعلق کیس کی سماعت

اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آبا:د سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری کے باعث آج بھی فرد جرم عائد نہ کی جا سکی

یوسف رضا گیلانی کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ سابق وزیراعظم کو دھمکی آمیز میسج ملے ہیں، جس وجہ سے عدالت نے انہیں حاضری سے استثنیٰ دے رکھا ہے۔
ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت 27 اگست تک ملتوی کردی، گزشتہ سماعت پر عدالت نے سابق وزیراعظم کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر رکھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے