امریکی ریاست کیرولائنا میں پاکستانی ارشد خان کونسلر کا الیکشن لڑیں گے

امریکی ریاست کیرولائنا میں پاکستانی ارشد خان کونسلر کا الیکشن لڑیں گے

کیرولائنا:

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے تعلق رکھنے والے ارشد خان نے بلدیاتی الیکشن میں بطور کونسلر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلی بار پاکستان سے تعلق رکھنے والے ارشد خان نے بلدیاتی الیکشن میں بطور کونسلر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں بالخصوص امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے یہ انتہائی خوش آئند بات ہے، ارشد خان نے اپریل 1995 میں امریکا میں مستقل سکونت اختیار کی، ان کا تعلق پاکستان میں تربیلہ غازی ضلع ہری پور سے ہے۔

پیشے کے اعتبار سے ارشد خان امریکی اسکول بس ڈرائیور ہیں لیکن اس کے علاوہ ان کی کمیونٹی کے لیے بھی گراں قدر خدمات ہیں۔

افغان پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے اپنے ہی 7 ساتھیوں کو قتل کر ڈالا

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے