سلمان شہباز کو گرفتار کرنے کا حکم ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سلمان شہباز کو گرفتار کرنے کا حکم ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سلمان شہباز منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے میں ملوث ہیں، لہٰذا عدالت ان کی گرفتاری کا حکم دے

عدالت کے جج امیر محمد خان نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور پولیس کو 10 اگست تک انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب نے شہباز شریف کے بڑے بیٹے حمزہ شہباز کو پہلے ہی گرفتار کر رکھا ہے اور ان کے جسمانی ریمانڈ میں کئی بار توسیع کی جاچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ہم مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ پارلیمان کی تقریروں کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں

ہم مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ پارلیمان کی تقریروں کی روشنی میں آگے بڑھ رہے ہیں

سیالکوٹ: پارلیمان اس وقت تک جعلی نہیں ہو سکتی جب تک مولانا فضل الرحمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے