آصف زرداری کو قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کے تمام سیشنز میں لایا جائے

آصف زرداری کو قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کے تمام سیشنز میں لایا جائے

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے

نوٹی فکیشن میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ آصف زرداری کو قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کے تمام سیشنز میں لایا جائے
آصف زرداری نیب کی تحویل میں ہیں اور اسپیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ ماہ ان تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کردیئے تھے جن میں آصف زرداری، خواجہ سعد رفیق اور دیگر زیر حراست ارکان اسمبلی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے