فوج اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ عبوری حکومت کے لیے ایک نئی راہ ہموار

فوج اور اپوزیشن کے درمیان معاہدہ عبوری حکومت کے لیے ایک نئی راہ ہموار

خرطوم: افریقی یونین کے ثالث محمد حسن نے حکمران فوجی کونسل اور مرکزی اپوزیشن اتحاد کے درمیان معاہدے کا اعلان کیا جب کہ ان کی جانب سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں

محمد حسن کا کہنا تھا کہ فریقین معاہدے کی تکنیکی جزئیات پر بات چیت جاری رکھیں گے۔
فوجی کونسل اور اپوزیشن کے معاہدے کے بعد مظاہرین کی بڑی تعداد دارالحکومت خرطوم کی گلیوں میں جشن منانے کے لیے نکل آئی۔
فریقین نے جولائی میں اختیارات کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کیے تاہم مظاہرین جب سے معاہدے کی مزید تفصیلات کے بھی منتظر ہیں۔
فوجی کونسل اور اپوزیشن کے درمیان معاہدے کے تحت انٹیلی جنس سروس ایک خود مختار کونسل اور کابینہ کو رپورٹ کرے گی جب کہ عبوری دور میں ایک باڈی حکومت چلائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ایران اور یورپ کے درمیان مذاکرات کا اب تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے، ترجمان وزارت خارجہ

ترجمان وزارت خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپی ملکوں کے ساتھ اسلامی جمہوریہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے