خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے جب کہ جماعت اسلامی کی جانب سے الگ پارلیمانی پارٹی تشکیل دینے کی صورت میں پارلیمانی پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر 8 ہوجائے گی

پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کے حصے میں آنے والی خواتین کی ایک مخصوص نشست بھی اچک لی ہے جو بصورت دیگر پی ٹی آئی کو ملتی تاہم اب خواتین کی 4 میں سے 2 نشستیں پی ٹی آئی جب کہ جے یوآئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کو ایک، ایک نشست ملے گی۔
خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی ہے جن میں باپ کے علاوہ مسلم لیگ (ق) شامل ہیں جبکہ دوسری جانب اپوزیشن میں ایم ایم اے، اے این پی، مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی شامل ہیں جن میں جماعت اسلامی کے اضافے سے اپوزیشن جماعتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 5 ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال میں بروغل کے مقام پر 5 برطانوی کوہ پیما حادثے کا شکار

چترال: ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوہ پیما چترال کے دورافتادہ علاقے بروغل میں کھویو نامی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے